نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سوارپ نے کہا ہے کہ بھارت مشکوک غبارے والا معاملہ پاکستان کے سامنے اٹھائے گا۔ وزارت دفاع نے ہمیں درخواست بھیج دی ہے۔ ہم ہر مسئلہ پاکستان کے سامنے اٹھائیں گے۔ ممبئی حملوں کی پلاننگ، ٹریننگ اور فنانسنگ پاکستان میں کرنے کے 99 فیصد شواہد ہیں۔ پاکستان ممبئی حملوں کے ملزموں کے خلاف شواہد عدالت میں پیش کرے۔
بھارتی وزارت خارجہ