لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب میں موجود 6 فش سیڈ نرسنگ فارموں کی بہتری و بحالی کے منصوبہ پر 109.530 ملین روپے خرچ کئے جارہے ہیں - ڈائریکٹر جنرل ماہی پروری ڈاکٹر محمدایوب نے یہ بات گذشتہ روز اپنے دفتر میں مچھلی کی پیداوار میں اضافے اور فش سیڈ فارمو ںکی بحالی کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔