مقبوضہ کشمیر: برفانی تودوں کی زد میں آکر 15 بھارتی فوجیوں سمیت 21 افراد ہلاک

اسلام آباد (اسپیشل رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں حالیہ برف باری کے بعد 15 بھارتی فوجی سیاحیوں سمیت 21 افراد برفانی تودوں کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے ہیں بھارتی اخبار ”دی ہندو“ کی رپورٹ کے مطابق25 جنوری سے کل تک 15 بھارتی فوجی برفانی تودوں تلے دب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ ”دی ہندو“ کے مطابق لائن آف کنٹرول کے قریب جو پانچ بھارتی فوجی برف میں پھنس گئے تھے انہیں نکال لیا گیا ہے۔
بھارتی فوجی

ای پیپر دی نیشن