راہداری منصوبہ پاکستان چین تعلقات میں تاریخی سنگ میل ثابت ہو گا : نوازشریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے نئے چینی سال کے موقع پر چین کے عوام ، حکومت اور قیادت کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے اقتصادی راہداری میں شراکت کی وجہ سے پاکستان اور چین کے تعلقات اب مضبوط سے مضبوط تر ہو چکے ہیں اور یہ منصوبہ دونوں ملکوں کے درمیان د و طرفہ تعلقات میں تاریخی سنگ میل ثا بت ہوگا۔انہوں نے چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
نواز شریف

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...