کراچی: گوشت خور ڈاکوﺅں کی ایک اور واردات، پولیس ملزموں کو پکڑنے میں ناکام

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے گوشت خور ڈاکوﺅں نے ایک اور واردات کر ڈالی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکو عائشہ منزل پر واقع میٹ شاپ سے رقم اور گوشت لے اُڑے۔ کراچی میں گوشت کی 30 سے زائد دکانیں لٹ چکی ہیں۔ پولیس کی ملزم کو پکڑنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔
گوشت خور ڈاکو

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...