تحریک انصاف کو دوسروں پر الزام لگانے کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے: خواجہ محمود احمد

لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) ورکرز اینڈ وکلاء آرگنائزیشن کے مرکزی صدر خواجہ محمود احمد نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ممبران پارلیمنٹ کے شایان شان کام نہیں، تحریک انصاف کی قیادت کو دوسروں پر بے جا الزام تراشی کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے وہ گزشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کررہے تھے۔ خواجہ محمود احمد نے مزید کہا کہ اُن کی آرگنائزیشن مسلم لیگی کارکنوں اور مسلم لیگی وکلاء کے مفادات کے تحفظ کیلئے بہت جلد ایک بڑا کنونشن منعقد کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...