مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، شیخ انوارالحق

لاہور(پ ر) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان شیخ انوارالحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنے والے نہتے مسلمانوں پرظلم وستم کی انتہا کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن