خان پور (نامہ نگار)سابق وفاقی پارلیمانی سیکریٹری وسابق ایم این اے میجر(ر) تنویرحسین سید پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ انہوںنے پیپلز پارٹی میں شمولیت سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے بعد کی۔ انہوں کہا کہ پیپلزپارٹی پاکستان کے عوام کی ترجمان اور امید کی حیثیت رکھتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران خان اصل میں مسلم (ن) کو فائدہ پہنچارہے ہیں۔آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب سے بھاری اکثریت میں کامیابی حاصل کرے گی ۔
سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میجر (ر) تنویر حسین پیپلزپارٹی میں شامل
Jan 29, 2018