روس: پولیس نے آری سے اپوزیشن رہنما الیکسی ناولی کی پارٹی کے ہیڈ کوارٹرز کا دروازہ کاٹ دیا ،دھاوا

Jan 29, 2018

ماسکو (اے ایف پی ) روس میں پولیس نے اپوزیشن لیڈر الیکس ناولی کی ماسکو میں ہیڈکوارٹر کا دروازے کو آری کی مدد سے کاٹ دیا، 41 سالہ اپوزیشن سیاست دان الیکس نے روس میں 2018 ہونے والے صدارتی الیکشن کے بائیکاٹ احتجاج کی کال دی تھی جس وجہ سے پولیس نے کارروائی کرکے ہیڈکوارٹر میں میڈیا نشریات بند کردی۔

مزیدخبریں