جاپان میں سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری 55ارب روپے کی کرپٹو کرنسی ہیک کرلی گئی

ٹوکیو(این این آئی)ڈیجیٹل کرنسی کی تاریخ میں سب سے بڑی ہیکنگ میں 55ارب روپے سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی ہیک کر لی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی نے بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کی اور بینکوں کے نظام سے آزاد اس آن لائن کرنسی میں’بٹ کوائن کرنسی‘ نے اپنا نام بنایا ۔

ای پیپر دی نیشن