مقبوضہ بیت المقدس (اے این این) یورپی ملک ڈنمارک کی پارلیمان نے فلسطین میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں یہودی کالونیوں کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان میں موجود 81 ارکان نے اس بل کی حمایت کی جبکہ 22 مخالفت میں ووٹ ڈالا۔
اسرائیل سے معاہدوں میں یہودی کالونیاں شامل نہیں ہوں گی: ڈچ پارلیمنٹ
Jan 29, 2018