کا بل (نیٹ نیوز) افغانستان سے یورپ اور دوسرے براعظموں میں جنگ اور معاشی حالات سے تنگ ہو کر نقل مکانی کرنے والے افغانوں کو واپس لانے کیلئے حکومت نے ایک نئے معاہدے پر کام شروع کر دیا ہے، یورپی یونین نے کابل سے ایک ڈیل کی تھی ۔
یورپی ممالک سے افغان تارکین کی واپسی کے لئے نئے معاہدے پر غور
Jan 29, 2018