کرم ایجنسی کے دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی اشیاء کی تقسیم

Jan 29, 2018

پاراچنار (اے پی پی) پاراچنار فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کرم ایجنسی کے دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کے 1050 خاندانوں میں امدادی تقسیم کیا‘ متاثرین میں امدادی پیکج دوست ملک چین اور اقوام متحدہ ترقیاتی فنڈ کے تعاون سے کیاجا رہا ہے۔

مزیدخبریں