غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 35 پاکستانی گرفتار

Jan 29, 2018

چاغی (آئی این پی) ایرانی سرحدی حکام نے35 پاکستانیوں کو غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے پر گرفتار کرلیا۔ ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی طور پر 35 پاکستانیوں کو ایران میں داخل ہونے پر گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں مختلف ایجنٹوں کے ذریعے لاکھوں روپیہ دیکر ایران میں داخل ہوے تھے۔

مزیدخبریں