مذاکرات حوصلہ افزائ، افغانستان سے فوجی انخلاءکی تیاری کا ٹاسک نہیں دیا، قائم مقام ڈیفنس چیف: مقصد پورا ہونے کے یقین تک نہیں جائینگے: نیٹو سیکرٹری جنرل
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) قائم مقام ڈیفنس چیف پیٹرک شین ہین نے سیکرٹری جنرل نیٹو سے ملاقات میں کہا ہے طالبان کے ساتھ مذاکرات حوصلہ افزاءہیں افغانستان سے مکمل فوجی انخلاء کی تیاری کا ٹاسک نہیں دیا۔ سیکرٹری جنرل نیٹو سٹوئیزگ نے کہا کہ افغانستان سے نیٹو فوج کے مستقبل سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔ ہمارا مقصد افغانستان کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بننے نہ دینا ہے۔ اسوقت تک افغانستان سے نہیں جائیں گے جب تک یقین نہ ہو کہ مقصد پورا ہو چکا۔
قائم مقام ڈیفنس چیف