شاہ محمود قریشی اور امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیٹر لندسے گراہم کے حالیہ کامیاب دورہ پاکستان کے تناظر میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن