کراچی(این این آئی)چائے کی پتی کی درآمدات میں 8فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 6ماہ میں 8.63فیصد اضافے سے 250.413ملین ڈالر کی چائے کی پتی درآمد کی گئی ۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 230.509ملین ڈالرکی پتی درآمد کی گئی تھی۔