چین کاہوشین،سٹاکس کمی ٹریژری بانڈ ملی جلی پر بند

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کا ہوشین300انڈیکس فیوچرز پیر کو کمی پر بند ہوا۔فروری2019ء کا کنٹریکٹ 0.33فیصد کی کمی سے3185.2پوائنٹس پر بند ہوا۔مارچ2019ء کا کنٹریکٹ 0.38فیصد کی کمی سے3189پوائنٹس پر بند ہوا۔جون2019ء کا کنٹریکٹ0.35 فیصد کی کمی سے3184.8پوائنٹس پر بند ہوا۔ستمبر2019ء کا کنٹریکٹ0.44فیصد کی کمی سے3168.4 پوائنٹس پر بند ہوا۔دریں اثناء چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو ملی جلی شرح پربند ہوا۔مارچ2019ء کا کنٹریکٹ 0.06فیصدکے اضافے سے99.65یوآن (14.77امریکی ڈالر) پر بند ہوا ۔جون 2019ء کا کنٹریکٹ0.01فیصد کی کمی سے99.51یوآن پر بند ہوا۔ستمبر 2019ء کا کاروبارنہیں ہوا۔علاوہ ازیں چینی سٹاکس پیر کو کمی پربند ہوا،بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.18فیصد کی کمی سے2596.98 پوائنٹس،چھوٹا شینزن انڈیکس0.08فیصد کی کمی سے7589.58پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.45فیصد کی کمی سے 1259.74پوائنٹس پر بند ہوا۔

ای پیپر دی نیشن