برطانیہ کی وزیراعظم کے بریگزٹ منصوبے پر آج دارالعوام میں رائے شماری ہوگی

برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ وزیراعظم تھریسامے کے بریگزٹ منصوبے میں ترامیم کے لئے آج  ووٹ ڈالیں گے۔ادھر یورپی یونین کے نائب مذاکرات کار Sabine Weyand نے کہاہے کہ برطانیہ کی یورپی یونین سے نامناسب طریقے سے علیحدگی کسی بڑے خطرے کاباعث بن سکتی ہے۔برسلزمیں ایک تقریب میں اظہارخیال کرتے ہوئےWeyand نے کہاکہ یورپی یونین میںمعاہدے کے حوالے سے مکمل اتفاق رائے ہے جبکہ برطانوی پارلیمنٹ میں اتفاق رائے کافقدان ہے۔برطانیہ اوریورپی یونین دونوں سمجھتے ہیں کہ سرحدوں پردوبارہ پا بندی سے پورے عمل کو خطرہ لاحق ہوسکتاہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...