ویلنگٹن (اے پی پی) نیوزی لینڈ میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو رواں سال 19 ستمبر کو ہوں گے۔ یہ اعلان نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ نیوزی لینڈ کے شہری میری قیادت اور حکومت کی موجودہ سمت جو استحکام کی بنیاد پر قائم ہے، مضبوط معیشت اور نیوزی لینڈ کو درپیش طویل مدتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پیشرفت کی حمایت جاری رکھیں۔
نیوزی لینڈمیں عام انتخابات 19 ستمبر کو ہونگے
Jan 29, 2020