خواتین سے متعلق اصلاحات تسلیم کرنے پر ہیومن رائٹس واچ کے شکرگزار ہیں: بلاول

کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے خواتین زرعی ورکرز کے حقوق کیلئے قانون منظور جبکہ مناسب اجرت اور فلاح و بہبود کا قانون بنایا گیا۔ خواتین سے متعلق اصلاحات تسلیم کرنے پر ہیومن رائٹس واچ کے شکر گزار ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان سے متعلق منفی خبروں کے دور میں مثبت خبر صرف سندھ سے آئی۔ خواتین سے متعلق اصلاحات تسلیم کرنے پر ہیومن رائٹس واچ کے شکر گزار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...