کراچی (سٹی نیوز) قائدملت اسلامیہ حضرت علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ اللہ علیہ کی اہلیہ علامہ فضل الرحمن مدنی کی صاحبزادی اور صاحبزادہ شاہ انس نورانی و صاحبزادہ شاہ اویس نورانی کی والدہ محترمہ ادارہ تحقیقات امام احمد رضاکے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری اوردعوت اسلامی کے امیر مولانا محمد الیاس عطار قادری کی ہمشیرہ کے انتقال پر مرکزی جماعت اہلسنت کراچی کے سینئر نائب امیر ومہتمم دارالعلوم حنفیہ علامہ مفتی غلام یاسین گولڑوی ،انجمن فیضان ختم نبوت کراچی کے امیرناظم اعلیٰ دارالعلوم حنفیہ حضرت صاحبزداہ مفتی غلا م غوث گولڑوی ،ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد اخترگجر،مرکزی جماعت اہلسنت کراچی کے ناظم نشرو اشاعت علامہ سید فرحان شاہ نعیمی ،صاحبزادہ حافظ محمد فیاض گولڑوی ،صاحبزادہ حافظ محمد ریاض گولڑوی ،علامہ محمد عارف گولڑوی ،علامہ حبیب الرحمن گولڑوی ،فیض داتا گنج بخش ویلفئیر کے زبیر عالم قادری ،الشریف فاونڈیشن پرویز اقبال آرائیں ،سلمان پٹنی ،اویس آفاقی ،سنی جماعت القراء کے قاری عنایت اللہ سیالوی ،ثاقب عاقب روز اسکولنگ سسٹم کے سرمحمد رفیق ،محمد لیاقت عرف پپو بھائی ،حاجی جاوید امام قادری ،محمد فیضان گجر ،علامہ عامر گولڑوی ،علامہ ساجد گولڑوی ملک ریحان ،علامہ سعید احمد ، حافظ حضور بخش نورانی ،صاحبزادہ حافظ محمد غیاث الدین گولڑوی ،حافظ محمد صابر صادق ،مولانا شبیر احمد نقشبندی ،حافظ نور حسن قادری ،حافظ عبدالرشید گولڑوی ،انجمن فیضان ختم نبوت کے میڈیا کو آرڈی نیٹروسیم خان نورانی ودیگرنے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگا ہ میں دعا کی کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے پیارے محبوب خاتم النبیین ﷺ کے صدقے تمام مرحومین کے درجات کو بلند فرمائے اوران کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔