بھارت:متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ملک گیرپُرتشدد مظاہرے

Jan 29, 2020 | 17:08

ویب ڈیسک

بھارت میں متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ملک گیرپُرتشدد مظاہرے۔۔۔بی جے پی حکومت شدید مشکلات کاشکار۔۔۔ بھارتی وزیراعظم کا ملک کے شمال مشرقی علاقوں کادورہ ایک بارپھرملتوی۔۔۔آٹھ ریاستوں میں گزشتہ ایک ماہ سےپر تشدد مظاہرے جاری ہیں۔

مزیدخبریں