پاکستان اور ایگزم بینک آف  کوریا کے مابین معاہدہ پر دستخط

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ایگزم بینک آف کوریا نے ایک معاہدہ پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت  چک درہ تیمر گراہ روڈاین45کی تعمیر کے لئے 49-045ملین ڈالر قرضہ فراہم کرئے گا ،پاکستان کی طروف سے سیکرٹری اقتصادی امور نور احمد نے معاہدہ پر دستخط کئے ،اس کے تحت این ایچ اے38کلو میٹر طویل سڑک کو بہتر بنائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن