اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرمحمد امجد کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج 29 جنوری بعداز نماز جمعہ 2:30بجے ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ پیرنقیب الرحمان نماز جنازہ پڑھائیں گے۔