اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) بھارت میں جمہوریت کے ملبے تلے وہاں انسانیت سسک سسک کر مر رہی ہے، اقلیتی برادری کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں، مسلمانوں کے علاوہ عیسائیوں، سکھوں، دلتوں اور نیچی ذات کے لوگ سماجی حقوق سے محروم کیے جارہے ہیں، مودی سرکار بھارت کو انتہاء پسندوں کا ملک بنا رہی ہے اور وہاں ہندو توا کا راج ہے جس کے سامنے باقی تمام لوگ دوسرے اور تیسرے درجے کے شہری ہیں۔
بھارت میں اقلیتی برادری کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں،شمس الرحمان سواتی
Jan 29, 2021