کشمیری خاتون کنٹرول لائن پار کرکے آز اد کشمیر میں داخل ،پاکستانی حکام نے  واپس بھیج دیا

پسرور(نامہ نگار) ورکنگ بائونڈری  کے پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بھارتی قبضے والے کشمیر کے علاقہ چیلہ ڈانگری ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ خاتون زرینہ بی بی جو گزشتہ روز غلطی سے کنٹرول لائن پار کرکے آزاد کشمیر کی حدود میں داخل ہوگئی تھی اسے چند سوال وجواب کے بعد بھارتی قبضہ والے کشمیرکی اتھارٹیز کے حوالے کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن