لاہور( کامرس رپورٹر) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے اضافے سے277روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے191روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 10 روپے کلو مہنگا‘ انڈوں کے دام مستحکم
Jan 29, 2021