اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیرتعلیم شفقت محمد نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ نیا تعلیمی سال اگست میں شروع ہوگا۔ نجی سکول کوئی بھی کتاب استعمال کرنے میں آزاد ہوں گے۔
نجی سکول کوئی بھی کتاب استعمال کرنے میں آزاد‘ تعلیمی سال کا آغاز اگست میں ہوگا: شفقت محمود
Jan 29, 2021