زلمے خلیل افغانستان میں نمائندہ خصوصی برقرار‘ امریکی حکام نے تصدیق کر دی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی حکام نے افغانستان میں زلمے خلیل زاد کو نمائندہ خصوصی برقرار رکھنے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن