گرومانگٹ روڈ پر پرائیویٹ ڈیری فارم کے اکاؤنٹس منجمد‘ 10 لاکھ روپے کی ریکوری 

لاہور (کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے گرومانگٹ روڈ پر واقع ایک ڈیری فارم پرائیویٹ لمیٹڈکے اکاؤنٹس منجمد کرکے11لاکھ روپے کی ریکوری کر لی ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق الہیٰ ڈیری فارم پرائیویٹ لمٹیڈ کے ذمے انکم ٹیکس کی مد میں 45لاکھ روپے واجب الادا تھے۔

ای پیپر دی نیشن