ہڑپہ سٹیشن: 7 سالہ بچے  سے زیادتی‘ ملزم گرفتار

Jan 29, 2021

سا ہیوال (نمائندہ نوائے وقت) ہڑپہ سٹیشن پر ایک محنت کش کے سات سالہ بیٹے کو زیادتی کانشانہ بنا دیا گیا۔ بچہ زیادتی مقدمہ درج۔ گلی میں کھیل رہا تھا۔ شیراز چاند کو ورغلا کر  لے گیا اور زیادتی کی۔ پولیس ہڑپہ نے بچے کے بھائی محمد زاہد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم شیراز چاند کو گرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں