کراچی(نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت مختلف مقامات پر احتجاجی دھرناہفتہ30جنوری شام4بجے درست مردم شماری ، فوری بلدیاتی انتخابات ، بااختیار شہری حکومت اورکوٹہ سسٹم کے خاتمہ کے لیے حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر 4Kچورنگی سرجانی زیرقیادت محمدیوسف امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی ، الاصف اسکوائرعرفان احمد جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع شمالی کی زیرقیادت میں ہوگا۔