وزیراعظم آج سرکٹ ہاؤس  ساہیوال میں کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کرینگے

سا ہیوال (نمائندہ نوائے وقت)  وزیر اعظم عمران خان آج 29جنوری کو  12بجے سرکٹ ہائوس ساہیوال میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم کیلئے ہیلی پیڈ سرکٹ ہائوس کے قریب بنایا گیا ہے۔ وزیر اعظم 18ارب روپے کے پیکج پر عمل درآمد کے سلسلہ میں بریفنگ لیں گے اور ساہیوال کے لئے ایک پراجیکٹ کے سلسلہ میں میگا پیکج کا بھی اعلان متوقع ہے۔ گونر اور وزیرا علیٰ ہمراہ ہونگے۔ جس کے بعد وزیرا عظم پاکپتن روانہ ہوجائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...