فکسنگ، عمراکمل کیس کافیصلہ محفوظ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فکسنگ کیس،عالمی ثالثی عدالت میں عمراکمل کیس کافیصلہ محفوظ،ذرائع کے مطابق کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت 19 فروری کوفیصلہ سنائے گی فکسنگ کیس،عالمی ثالثی عدالت میں عمراکمل کیس کافیصلہ محفوظ،ذرائع کے مطابق کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت 19 فروری کوفیصلہ سنائے گی،عمرنے پابندی کی سزاختم کرنے کی اپیل کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن