اپوزیشن کو شکست کا طعنہ  غفور حیدری کی زبان پھسل گئی

Jan 29, 2022


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینٹ میں تقریر کے دوران جے یو آئی ف کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی زبان پھسل گئی۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے حکومت کی بجائے اپوزیشن کو شکست کا طعنہ دے دیا اور کہا کہ اپوزیشن شکست کھا چکی ہے انہیں بعد میں احساس ہوا تو کہا حکومت اپنی ہار کو تسلیم کرے۔
غفور حیدری

مزیدخبریں