اسلام آباد (آئی این پی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے ’ٹرسٹ انوسٹمنٹ بنک لمیٹڈ (ی آئی بی ایل) کا لائسنس، مورخہ یکم نومبر 2018 سے منسوخ کر دیا تھا کے خلاف انتظامیہ نے۔میسرز ’ٹرسٹ انوسٹمنٹ بنک لمیٹڈ (ٹی آئی بی ایل) کا لائسنس منسوخ ہونے اور کمپنی کو بند کئے جانے کی قانونی کارروائی کے نتیجے میں مذکورہ کمپنی ایس ای سی پی کے ریگولیٹری فریم ورک کے تحت بطور این بی ایف سی، کسی بھی قسم کا لائسنس یافتہ کاروبار کرنے کی مجاز نہیں رہی۔ایای سی پی نے خبردار کیا ہے کہ ’ٹی آئی بی ایل‘ کے ساتھ بطور این بی ایف سی کمپنی کسی بھی قسم کے کاروباری لین دین نہ کریں۔