ملتان او رخانیوال کے تعلیمی اداروں میںجلد خواتین باکسنگ مقابلوں کاانعقاد کیا جائیگا:راحیلہ راحیل 


خانیوال (  خبرنگار ) پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کی خاتون باکسنگ کوچ راحیلہ راحیل عدنان نے کہا کہ پنجاب  کے دیگر اضلاع کی طرح ملتان اور خانیوال میں بھی جلدہی خواتین میں باکسنگ کھیل کو فروغ دینے کے لیے سکولز اور کالجز طالبات میں باکسنگ مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس موقع پر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقار احمد چوہدری اومحمد ناصر اعجاز تنگ موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن