سیلنگ کلب فیصلہ‘ اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کا انٹرا کورٹ اپیل پر اعتراض 

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نیوی سیلنگ کلب اور فارمز فیصلے کیخلاف وزارت دفاع کی انٹراکورٹ اپیل پر اعتراض عائد کردیا۔ اپیل میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے،  نیوی اور مسلح افواج کیخلاف ڈیکلریشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا کہ وزیر اعظم کی1992 کی ہدایات پر واٹر سپورٹس سنٹر کی سہولت قائم کی۔

ای پیپر دی نیشن