حب(پی پی آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہفتہ کو حب پہنچ رہے ہیں وہ 2فروری تک بلوچستان میں قیام کے دوران چمن ، کوئٹہ اور کئی دیگر شہروں میں اجتمات سے خطاب،عمائدین سے ملاقات اور کارکنان و صوبائی قائدین سے آئندہ سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کریں گے۔