مولانا فضل الرحمٰن بلوچستان کے 5روزہ دورے پر آج حب پہنچیں گے

Jan 29, 2022

حب(پی پی آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہفتہ کو حب پہنچ رہے ہیں وہ 2فروری تک بلوچستان میں قیام کے دوران چمن ، کوئٹہ اور کئی دیگر شہروں میں اجتمات سے خطاب،عمائدین سے ملاقات اور کارکنان و صوبائی قائدین سے آئندہ سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کریں گے۔

مزیدخبریں