گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن کے تما م وکلا ء کے مسا ئل پر کا م کر رہے ہیں نئے آ نے والے وکلا ء کے لیے اقدا ما ت کر رہے ہیں اور ان کے لیے زیا دہ زیا دہ نئے چیمبرز بنوائیں گے جیتنے بھی فلا حی کا م ہیں وکلا ء کو مختلف محکموںمیں عز ت دلوا نا ،اکا موڈیٹ کرانا ہما ری کو شش ہو گی ان خیا لات کا اظہا ر نو منتخب صدر بار ملک عبد الستار اعوان ایڈ وو کیٹ،نو منتخب جنرل سیکرٹری آصف محمو د رند ھا وا ایڈ وو کیٹ نے گز شتہ روز صدر ٹیکس بار گو جرانوالہ تبا رک حسین ایڈ وو کیٹ کی طر ف سے عشا ئیہ میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا اور کہا کہ خو ا تین وکلا ء ہما رے شا نہ بشا نہ ہیں ان کے بار روم کے تو سیع کی جائے گی ہم ٹیکس باراور ڈسٹر کٹ بار کے وکلاء بھا ئیوں کا شکر یہ ادا کر تے ہیں جنہو ں نے ہمیں عز ت دی ۔اس مو قع پر صدر ٹیکس بار گو جرانوالہ تبا رک حسین ایڈ وو کیٹ نے ڈسٹر کٹ بار کے نو منتخب عہد ید ا ران کو گلد ستہ اور مبا رکباد پیش کی اس مو قع پرصدر پا کستان ٹیکس ایڈ وا ئزر میا ں عبد الغفا رایڈ وو کیٹ ٹیکس بار ،ڈسٹر کٹ بار کے سا بقہ صدو ر ،ممبر پنجا ب با ر و دیگر اکثر یت تعد اد میں وکلا ء نے شر کت کی ۔