فیروزوٹواں(نمائندہ خصوصی ) ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک و قوم کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں ان کی معاشی پالیسیاں ملکی معیشت کی بحالی اور ترقی کا محور ثابت ہوئی ہیں ملک میں اقتصادی ترقی کی راہ ہموار ہوچکی ہے اور موثر حکومتی معاشی اصلاحات کے باعث آج معیشت اپنے پائوں پر کھڑی ہے جس پر وزیر اعظم عمران خان اور انکی معاشی ٹیم کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔
وزیر اعظم کی معاشی پالیسیاں ملکی ترقی کا محور ثابت ہوئی ہیں: اے ڈی چوہدری
Jan 29, 2022