نہری پانی چوروں کے خلاف کاروائی بلاتفریق جاری ہے:انوریٰسین

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) ڈویژنل کینال آفیسر گوجرانوالہ انوریٰسین نے کہا ہے کہ نہری پانی چور قومی مجرم ہیں جو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے علاؤہ ٹیل کے زمینداروں کی حق تلفی بھی کرتے ہیں کیونکہ اس سے فصلوں کی پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے اس لئے پانی چوروں کے خلاف کاروائی بلاتفریق جاری ہے اس سلسلے میں چار افراد عبدالرحمن، ابراہیم، محمد مالک اور اشفاق کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمات درج کروا دیئے گئے ہیں شہری پانی چوروں کی نشاندہی کریں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...