فیشن شو،ویسٹ انڈین کلچر کو دکھایا گیا 

Jan 29, 2022

لاہور (سپیشل رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں فیشن شو منعقد ہوا ‘آرگنائزر عمیر اور بلال جٹ بھی موجود تھے۔ فیشن شو میں روایتی اور ویسٹ انڈیز کلچر کو دکھایا گیا ہے۔ آرگنائزر عمیر کا کہنا تھا کہ ہم ایسے ہی ٹیلنٹ کو پرموٹ کرتے رہیں گے ۔ماڈلز کو شوبز میں آگے بڑھنا  اور اپنے آپ کو ایک ماڈل بنانا سکھائیں گے اور اپنے ساتھ اس فیلڈ میں آگے لے کر جائیں گے۔ ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہم اچھے سے اچھا کام کریں اور نیو ٹیلنٹ کو پروموٹ کریں۔

مزیدخبریں