گلے میں بلیڈ پھیر کر خودکشی کی کوشش 

حیدرآباد ( نامہ نگار )  حیدرآباد کے علاقے ہوسڑی کے رہائشی نے گلے پر بلیڈ پھیر کر خود کو زخمی کر لیا۔ بتایا جاتاہے کہ 60 سالہ تسلیم راجپوت  کا ذہنی توازن  درست نہیں اور اس نے گلا کاٹ کر خود کشی کی کوشش کی جسے زخمی حالت میں سول اسپتال پہنچایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...