نشتر شعبہ نیورو سرجری میں ڈاکٹر مزمل عباس کے نام پر آئی سی یو قائم

Jan 29, 2022

ملتان (خصوصی رپورٹر ) ڈاکٹر مزمل عباس کے نام سے نشتر ہسپتال کے شعبہ نیورو سرجری میں آئی سی یو کا قیام۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے افتتاح کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین،  ڈاکٹر امجد چانڈیو،  پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج سمیت ڈاکٹر مزمل عباس کے والد نے بھی اس افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ 

مزیدخبریں