پاکستان  کی روس کیساتھ  سستے  تیل کی پہلی ڈیل فائنل


ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روسی کمپنی کی پاکستان کے ساتھ تیل سپلائی کی پہلی ڈیل فائنل ہو گئی۔ ایک ہزار ٹن تیل زمینی راستے سے پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قازقستان میں روسی کمپنی کی ریفائنری سے تیل بذریعہ ریل افغانستان بارڈر لایا جائے گا۔ افغان بارڈر سے ٹرکوں کے ذریعے تیل پاکستان پہنچایا جائے گا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فورٹ انویسٹ کو پاکستان کے لئے پٹرول‘ ڈیزل اور ایل پی جی کے مزید آرڈرز بھی ملے ہیں۔
ڈیل فائنل

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...