سری لنکن صدر نے 8 فروری  تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا


کولمبو (این این آئی)سری لنکن صدر رانیل وکرم سنگھے نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا۔اقلیتی تامل برادری کو اقتدار میں شراکت دار بنانے کی پالیسی تیار کرلی گئی۔صدر وکرما سنگھے متعدد معاملات پر طویل مدتی پالیسیز کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ سری لنکا دیوالیہ ہوچکا ہے، ملک کا کْل غیر ملکی قرضہ 51 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...