چودھری شجاعت 78 برس کے ہو گئے  فرخ خان دیگر نے سالگرہ کا کیک کاٹا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سینئر سیاست دان سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین 78 برس کے ہو گئے۔اسلام آباد میں ق لیگ کے عہدیداروں اور کارکنوں کی طرف سے سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، ق لیگ کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے دیگر عہدیداروں کے ساتھ مل کر چودھری شجاعت حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

ای پیپر دی نیشن